Musa Bin Naseer | موسیٰ بن نصیر

2024-03-26 0


موسیٰ بن نصیر کا آبائی خاندان مسیحی تھا  اور عین التمر میں مقیم تھا شام و ایران کی سرحد پر واقع یہ شہر اہم تجارتی مرکز تھا حضرت خالد بن ولید نے عین التمر فتح کیا تو آپ کے والد نصیر کو گرفتار کرکے مدینہ بھیج دیا دستور کے مطابق وہ غلام تھا لیکن قبول اسلام کے بعد اس کے مالک عبدالعزیز بن مروان نے آزاد کرکے دوست بنا لیا موسی کی پیدائش عہد فاروقی میں 19 ہجری میں ہوئی آپ کی تعلیم و تربیت اسی ماحول میں ہوئی جس میں عمر بن عبد العزیز مجدد الف اول پرورش پا رہے تھے